Punjab Benevolent Fund Scholarships 2023
The Provincial Benevolent Fund Board is offering educational scholarships from the benevolent fund to the children of government employees in Punjab who are either currently employed, retired, deceased, or retired on disability.
The Punjab Government will only accept applications from two children who have passed matric or higher class examination with minimum 60% marks and are studying in the next class of serving and retired government employees. However, the maximum number of applicants is increased to 3 if the student is enrolled in a school recognized as providing special education.
The number of children applying for the education scholarship 2023 of retired government employees on the behalf of disability or deceased is also three. Children of deceased government employees are eligible to apply for primary to matric classes. If both parents are working for the Punjab Government, their all children are eligible to apply for Educational Scholarships 2023 but they will have to submit a separate application form. The amount is given below for gazetted and non-gazetted government employees’ children.
Gazetted(BPS 16 To 22)
- Primary To Matric (Scholarship Rs 10,000)
- FA/BA or equivalent (Scholarship Rs 28,000)
- M.A and equivalent/BDS/MBBS/B.Sc (Eng)/DVM/B.Sc (Hon)/Agri/B. Pharmacy/M.Phil/ Ph.D etc(Scholarship Rs 32,000)
Non-Gazetted (BPS 1 To 15)
- Primary To Matric (Scholarship Rs 1500)
- FA/BA or equivalent (Scholarship Rs 6,000)
- M.A and equivalent/BDS/MBBS/B.Sc (Eng)/DVM/B.Sc (Hon)/Agri/B. Pharmacy/M.Phil/ Ph.D etc(Scholarship Rs 8,000)
How to submit the application?
(1)All Punjab government employees should submit their children’s applications on the prescribed application form to the concerned office through the head of the department after getting it verified by the head of the educational institution.
(2)Application form can be obtained from the head office of Benevolent fund Alfalah Building Lahore, or the concerned Deputy Commissioner/ chairman district benevolent fund board or from the official website www.bfms.punjab.gov.pk
(3)The latest Application form 2023 will be available here very soon
The attested photocopies of the following documents will be attached with the application form
- Attested photocopy of the students’ CNIC or B-Form
- Attested photocopy of the student’s parents/guardian CNIC
- Attested photocopy of December 2022 or January 2023 computerized pay slips of the in-service government employees(male/female).
- In the case of a retired person copy of pension book PPO will be enclosed with the application form
- Affiliation Letter or registration no for the year of 2022-23 of student institute with board/ university(in case of private)
- Copy of the result card year 2022(minimum marks 60%) issued by the board/university. The result card downloaded from the internet will not be acceptable.
Last Date To Submit Application Form Is: 31st March 2023
پنجاب گورنمنٹ سرونٹس بینوولینٹ فنڈ بورڈ نےتعلیمی وظائف سال 2023کا اعلان کر دیا
حکومت پنجاب کے حاضر سروس، ریٹائرڈ،معذوری کی بنا پر ریٹائرڈاور فوت شدہ ملازمین کے بچوں سے درخواستیں طلب
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2023
درخواست دینے کی اہلیت
حکومت پنجاب کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے صرف دو بچے درخواست دے سکتے ہیں جنہوں نے میٹرک یا بالا کلاس کا امتحان کم از کم 60٪ نمبرز حاصل کر کے پاس کیا ہو اور اگلی کلاس میں داخلہ لے کر پڑھ رہے ہوں۔
تاہم اگر کوئی بچہ کسی منظور شدہ خصوصی تعلیم کے ادارہ میں زیر تعلیم ہویا فوت شدہ یا معذوری کی بنیاد پرریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے تعلیمی وظیفہ کے لیے درخواست دینے والے بچوں کی تعداد 3 ہے
فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچے پرائمری تا میٹرک کلاسوں کے لیے بھی درخواست دینے کے اہل ہیں
والدین (میاں/بیوی) اگر دونوں حکومت پنجاب کے ملازم ہوں تو اپنے ہر ایک بچے کے لیے علیحدہ علیحدہ وظیفہ کی درخواست دے سکتے ہیں
درخواست دینے کا طریقہ کار
حکومت پنجاب کے تمام ملازمین اپنے بچوں کی درخواستیں ، مجوزہ درخواست فارم پر تعلیمی ادارے کے سربراہ سے تصدیق کروا کے محکمہ کے سربراہ کے توسط سے منرجہ ذیل دفاتر میں جمع کروائیں گے
تمام گزئیڈ ملازمین(گریڈ 16 تا 22)اور نان گزٹیڈ سیکرٹریٹ ملازمین (گریڈ 1 تا 15)اپنے بچوں کی درخواستیں صوبائی بہبود فنڈ بورڈ الفلاح بلڈنگ شاہراہ قائد اعظم لاہور میں جمع کروائیں گے
تمام نان گزئیڈ ملازمین(گریڈ 1 تا 15)علاوہ سیکرٹریٹ ملازمین اپنے بچوں کی درخواستیں متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ کے دفتر میں جمع کروائیں گے
درخواست فارم کے ساتھ طالب علم/طالبہ کے شناختی کارڈ یا بے فارم کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی، والد اور والدہ یا سرپرست/گارڈین کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی، حاضر سروس سرکاری ملازم/ملازمہ کی دسمبر 2022یا جنوری 2023کی کمپیوٹرائزڈ پے سلپ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔ریٹائرڈ ملازمین اپنی پنشن بک کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی منسلک کریں گے۔
بورڈ یا یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ رزلٹ کارڈ2022کی کاپی جو کم از کم 60 فیصد نمبریا ان کے مساوی نمبروں کا ثبوت ہوساتھ منسلک کریں۔انٹرنیٹ سے حاصل کردہ رزلٹ کارڈ قابل قبول نہیں ہو گا۔
جن درخواستوں کے ہمراہ مطلوبہ تعلیمی سرٹیفیکیٹ/درج بالا کاغذات کی مصدقہ نقول اور تعلیمی ادارے کے سربراہ اور سرکاری محکمہ کے سربراہ کی تصدیق نہ ہو گی تو نا مکمل تصور کی جائیں گی اور اس بنا پر مسترد تصور ہوں گی۔
درخواست فارم 2023 اوپر دئیے گئے لنک سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
پرانے درخواست فارم پرجمع کروائی گئی درخواست کو مسترد کر دیا جائے گا۔لہذہ نئے درخواست فارم پر ہی درخواست قابل قبول ہو گی۔
مذید معلومات کے لیے اشتہار کا بغور مطالعہ کریں اور اگر آپ کے ذہین میں کوئی بھی سوال ہو تو آپ نیچے کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
Punjab Benevolent Fund Scholarships 2023 Advertisement
Read More About Punjab Benevolent Fund Scholarships 2022
I need scholorships
If you are eligible then you must apply
I need scholar ship
Hi AoA !
Please share me the tecnic how to fill the form I’m in trouble.