SED Punjab

Educators Jobs 2021:All Detail About Upcoming +31000 Jobs Through PPSC

Educators Jobs 2021:Finally the wait is over, School Education Department Punjab is going to recruit +30000 posts of teachers educators(BPS 14, 15, 16), 1000 posts of SS/Headteachers(BPS-17), 200 posts of SSS/Senior Headmaster and Dy.Headmaster(BPS-18) male and female through Punjab Public Service Commission very soon likely at the end of this month or in next month October 2021. Yesterday a meeting was held In Secretariat, Lahore. Working papers are ready. The requisition will be sent to PPSC next week for recruitment. When PPSC receives requisition, it will advertise the jobs in all leading newspapers. South Punjab will send their own recruitment summary to PPSC as their recruitment quota is separate from Punjab.

District Wise Quota Of Educators Jobs 2021

  1. Attock:920 (Expected)
  2. Bahawalnagar: 1329 (Expected)
  3. Bahawalpur:1063 (Expected)
  4. Bakhar:546 (Expected)
  5. Chakwal: 727 (Expected)
  6. Chiniot:460 (Expected)
  7. D.G. Khan: 385 (Expected)
  8. Faisalabad:1616 (Expected)
  9. Gujranwala:1817 (Expected)
  10. Gujrat:1149 (Expected)
  11. Hafizabad: 402 (Expected)
  12. Jhang:744 (Expected)
  13. Jhehlum:694 (Expected)
  14. Kasur:1124 (Expected)
  15. Khaniwal:1177 (Expected)
  16. Khushab:757 (Expected)
  17. Lahore:1299 (Expected)
  18. Layya:641 (Expected)
  19. Lodhran:514 (Expected)
  20. M.B Din:579 (Expected)
  21. Mianwali:388 (Expected)
  22. Multan:959 (Expected)
  23. Muzaffargar:1031 (Expected)
  24. Nankana Sahib:580 (Expected)
  25. Narowal:854 (Expected)
  26. Okara:805 (Expected)
  27. Pakpattan:509 (Expected)
  28. Rahim Yar Khan:1598 (Expected)
  29. Rajanpur:565 (Expected)
  30. Rawalpindi:1115 (Expected)
  31. Sahiwal:853 (Expected)
  32. Sargodha: 1507 (Expected)
  33. Shaikhupura:1068 (Expected)
  34. Sailkot:2065 (Expected)
  35. Toba Taik Singh:724 (Expected)
  36. Vehari:892 (Expected)

Note:– Degrees must be issued from a university recognized by Higher Education Commission

Syllabus Pattern will be shared soon.

FAQs Educators Jobs 2021 In Urdu

ایجوکیٹرز کی جابز کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات

س۔ایجوکیٹرز کی جابز کب تک متوقع ہیں؟

ج۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ لیکچرار کی جابز کا اعلان ہو چکا ہے امید ہے آئندہ چند دنوں تک ایجوکیٹرز جابز کا اشتہارروزنامہ ایکسپریس اور دی نیشن میں شائع ہوجائے گا۔

س۔ایجوکیٹرزجابز:: بنیادی تعلیم کیا ہو گی۔

ج۔ای ایس سی آرٹس اور سائنس (سکیل 14)کے لیے بنیادی تعلیم بیچلرڈگری ہو گی۔ایس ای ایس ای(سکیل15) اور ایس ایس سی (سکیل16)کی بنیادی تعلیم ماسٹر ہو گی۔سینئر ہیڈ ماسٹر، ڈپٹی ہیڈ ماسٹراور سینئرسبجیکٹ سپیشلسٹ (سکیل18)کی بنیادی تعلیم ایم فل ہوگی۔

س۔ایجوکیٹرزجابز:: پروفیشنل تعلیم کیا ہو گی۔

ج۔۔پروفیشنل تعلیم بی ایڈ، ایم ایڈ، بی ایس ایڈاور ایم ایس ایڈ ہوگی۔

س۔ایجوکیٹرزجابز::کیا پروفیشنل تعلیم نہ رکھنے والے نا اہل ہون گے؟ 

ج۔ نہیں ….. وہ اپلائی کر سکیں گے- سلیکشن کی صورت میں ان کو 5 سال کے اندر بی ایڈ لازمی پاس کرنا ہو گا

س۔ایجوکیٹرزجابز::کونسے امیدوار اپلائی کرنے کے اہل نہیں ہوں گے؟

ج۔ایم بی اے، بی بی اے، انجینئرنگ، ایگریکلچر، ڈی فارمیسی، ڈی وی ایم اور کامرس ڈگری رکھنے والے امیدار اپلائی کرنے کے لیے نا اہل ہوں گے۔ 

س۔ایجوکیٹرزجابز::امیدوارکی عمرکی حد کیا ہو گی؟

ج۔امید ہے میل امیدوار کی کم از کم عمر کی حد 21 سال اور زیادہ سے زیادہ 35 سال ہو گی اور فی میل امیدوار کی عمر کی حد 21 تا 38 سال ہو گی۔گورنمنٹ ملازمین کوعمر کی آخری حد میں رعایت دی جائے گی۔

س۔ایجوکیٹرزجابز::پیپر کتنے نمبر کا ہو گا؟

 ج۔جیسا کے آپ جانتے ہیں اس دفعہ یہ بھرتی پی پی ایس سی کےذریعے ہورہی ہے اور پی پی ایس سی کا  پیپر 100 نمبرز کا ہوتا ہے جو ایم سی کیوز پرمشتمل ہوتا ہے۔

س۔ایجوکیٹرزجابز::اپلائی کس طرح ہو گا؟

ج۔اپلائی آن لائن ہو گا۔جس کے لیے امیدوارکو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپلوڈ کرنا ہوگا۔

س۔ایجوکیٹرزجابز::ٹیسٹ فیس کتنی ہوگی

ج۔ٹیسٹ فیس600 روپے ہو گی۔ 

New Updates Dated 04-12-2021 

مجوزہ سروس رولز برائے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

 پرائمری کلاسز کے لئے 100 فیصد “ای ایس ای” کنٹریکٹ پر بھرتی کئے جائیں گے یہ دو کیٹگریز میں ھونگے۔

ای ایس ای سائنس میتھ ۔۔۔اور ۔۔ای ایس ای آرٹس۔۔۔ پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتی ھوں گے ۔

تین سال بعد ای ایس ای ریگولر ہو کر پی ایس ٹی آرٹس اور پی ایس ٹی سائنس میں تبدیل ہو جائیں گے۔

ایلیمنٹری کلاسز کے لیئے 50 فیصد سیٹوں پر “ایس ای ایس ای” سائنس میتھ اور دوسرے سب مضامین پربھرتی کیئے جائیں گے  ۔۔جبکہ ھر کیٹیگری کی 50 فیصد سیٹوں پر”پی ایس ٹیز” ٹیچرز کو پروموٹ کیا جائے گا۔

۔ ھائی کلاسز کے لئے 50 فیصد سیٹوں پر درج ذیل کیٹیگری مین “ایس ایس سی” بھرتی ھونگے
ایس ایس سی آرٹس مضامین
بائیو کمسٹری
میتھ فزکس
کمپیوٹر سائنس
 ان کو تین سال کے بعد ریگولر کر دیا جائے گا

 پچاس فیصد ھر کیٹیگری کی “ایس ایس ٹی” کی پوسٹوں پر “ای ایس ٹیز” کو پروموٹ کیا جائے گا۔

یاد رھے سابقہ طریقہ میں 25 فیصد سائنس اور 75 فیصد آرٹس کو پروموٹ کیا جاتا تھا اب سائنس کو دو حصوں میں اور کمپیوٹر سائنس کو بھی شامل کر دیا گیا ھے ۔اب ھر کیٹیگری کا اپنا فارمولا ھو گا ففٹی ففٹی پروموشن

تین سال ریگولر سروس کے بعد ھر “ایس ایس ٹی” مڈل سکول کا ھیڈ اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر لگ سکے گا ۔”اے ای او” کا الگ کیڈر نہیں ھو گا۔۔۔

ھائی سکول کی ھیڈ ماسٹر کی 67 فیصد پوسٹوں پر”ایس ایس ٹیز” کی مشترکہ سینیارٹی میں سے”ایس ایس ٹیز” پروموٹ ھوں گے جبکہ “ایس ایس” کی 67 فیصد پوسٹوں پہ متعلقہ مضمون مین ماسٹر ڈگری “ایس ایس ٹیز”  پروموٹ ھوں گے

ایس ایس” اور ھیڈ ماسٹر کی 33 فیصد پوسٹوں پہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نئی بھرتی ھو گی ۔”
یاد رھے اب کوئی “ایس ایس” دس سال بعد یا پہلے انتظامی پوسٹ پہ نہیں تعینات ھو گا

گریڈ 18 میں 75 فیصد کی پوسٹوں پہ “ایس ایس ایس”  پروموٹ ھوں گے اور 25 فیصد پر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نئ بھرتی ھو گی۔

یاد رھے کہ اب کوئی “ایس ایس ایس” گریڈ 18 کی انتظامی پوسٹ پہ تعینات نہیں ھو سکے گا۔

“گریڈ 18 میں 75 فیصد پر صرف اور صرف ھیڈ ماسٹر گریڈ 17 والے ھی پروموٹ ھوں گے “ایس ایس پروموٹ ھو کر نہیں لگیں گے ۔اب “ایس ایس” اور ھیڈ ماسٹر کی الگ الگ سینیارٹی ھو گی اور الگ الگ پروموشن ھو گی

گریڈ 19 میں 100 فیصد گریڈ 18 کے “ایس ایس ایس”  اور سینئر ھیڈ یا ڈپٹی مشترکہ سینیارٹی کی بنیاد پہ پروموٹ ھو کر انتظامی پوسٹوں پہ تعینات ھوں گے ۔اب گریڈ 19 میں کوئی ٹیچنگ پوسٹ نہیں ھوگی جیسے پہلے ھر ھائر سیکنڈری سکول میں “ایس ایس ایس” گریڈ 19 کی ھوتی تھی

گریڈ 19 کی مشترکہ سینیارٹی سے گریڈ 20 میں 100 فیصد پروموشن ھوگی
اب گریڈ 18 تک ٹیچنگ اور ایڈمن کیڈر الگ الگ ھو گیا ھے۔گریڈ 19 تا 20 کے لئے صرف ایڈمن ھی کی پوسٹیں ھوں گی.

Educators Jobs 2021

 

34 Comments

  1. Jo m.a English ho or sath m.phil kr ra ho but no having b.ed tu kya wo apply kr skta ha.or jo orphan ho tu us ka merit quota kya ho ga

    1. Subject Related syllabus ho gy aur ap k subject he sy paper aiy ga. For Example ap ny MA Urdu Pass Kya Hai To 50% Paper ap ky subject Urdu mai sy he ho ga.

  2. Aoa.sir ma already 14 scale ma job kr ri hon.my education is M.A+B.e d ha.
    Kya ma 16 scale sst k ly apply kr skti hon?

  3. Salam sir meri education master in computer science h m grade 16 k liye apply kr skhti hon na!? Or next month may ani h jobs!?

    1. No. School Education Department Mai Jahan Seat Vacant Ho Gy Wahan Py Ap K Orders Krain Gy…. Aur Apko Ap k district Mai Nearest School Mai Baija Jy ga

    1. MA Education is an academic degree whereas B.Ed considers professional degree.. Acadamic degree k merit mai 15 numbers hai jb k professional degree k 5 no hai. so MA education is better

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!