SED Punjab

Latest News Regarding Winter Vacation 2022

Winter Vacation 2022 is being observed in all punjab public and private educational institutions from 24th December 2022 as per schedule.  A news is being circulated on different news channels that winter vacation 2022 has been extended from 2nd January 2023 to 8th January 2023 due to sever cold and smog in the province.

All news channels also claiming that Lahore High Court ordered to shut all educational institutions till 8th January 2023. Following notification is being cirulated on all social media platform regrading winter vacation 2023 which is totally fake and fabricated.

O.SO (A-1) 1-31/2008 (P-1): Consequent upon approval of Competent Authority, it is hereby notified that winter vacations in all Public and Private Schools in province of Punjab will be observed with effect from 24.12.2022 to 08.01.2023. All Schools (Public and Private) shall re-open on Monday 9th January 2023 resuming a full / normal week for all classes. However, the restrictions regarding wearing of Face Masks within school premises shall remain intact.

مختلف نیوز چینل پر موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کی چھٹیوں کو موسم کی شدت اور سموگ کی وجہ سے 8 جنوری 2023 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ہو سکتا ہے نیوز چینل پر چلنے والی چھٹیوں کے حوالے سے خبر بلکہ ٹھیک ہو لیکن جب تک سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے کوئی باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری نہں ہوتا اس کو کیسے ٹھیک مان لیا جائے۔

ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نےسموگ کی وجہ سے موسم سرما کی چھٹیاں 8 جنوری 2023 تک بڑھا دی ہیں۔

یہ خبر بھی جھوٹ پر مبنی ہے لاہور ہائی کورٹ کسی بھی طرح چھٹیا ں بڑھانے کا مجاز نہیں ہے وہ متعلقہ ادارے کوصرف حکم جاری کر سکتا ہے۔چھٹیا ں متعلقہ ادارہ یعنی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہی بڑھا سکتا ہے۔  

اس حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور واٹس ایپ گروپس میں شیئر کیا جا رہا ہے

 بہت سے ٹیچرز دوست اس ںوٹیفیکیشن کے بارے میں پوچھ رہے ہیں کہ آیا یہ  فیک ہے یا اصل؟ میری انفارمیشن کے مطابق یہ ںوٹیفیکیشن بلکہ جعلی ہے

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اس حوالے سے ابھی تک کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔

جیسے ہی چھٹیوں کے حوالے سے محکمہ کی طرف سے اگر کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہوتا ہے انشاء اللہ وہ فورا اسی ویب سائٹ یا اسی پوسٹ پر شئیر کر دیا جائے گا۔

کل تک اس حوالے سے صورت حال واضع ہو جائے گی کہ آیا چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں یا نہیں۔بس اصلی ںوٹیفیکیشن کا انتظار کریں  صورت حال کو دیکھ کر لگ رہا ہے وہ بھی جلد ہی منظر عام پر آ جائے گا۔

Winter Vacation 2022

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!