SED Punjab
Jashan-e-Baharan Schedule 2023 For Schools
As you know, that school education department punjab has already notified school based assessment SBA schedule 2023 for grade 1 to grade 8. The SBA 2023 will be conducted in all public schools from 10th March 2023 to 25th March 2023.
Some staff of school education department will be busy in census in March 2023, and remaining staff will be taking SBA of the students, now SED has announced some more activities like “Tree Plantation” and “Jashan-e-Baharan” for the school teachers.
SED Punjab has directed to all Chief Executive Officer(DEAs) to start the following activities with regards to Jashan-e-Baharan in all public schools
- Plantation drive in schools under the logo of “One Child One Plant” in which students will be engaged in plantation and the respective plant will be named after the student concerned who will look after the plant.
- 16th March 2023 to be celebrated as culture day, where students may be encouraged to attend schools in tradition/cultural clothing
- From 12th to 16th March, different activities like flower shows , cultural activities, debates , dramas, and funfair etc to be held throughout Punjab.
- The examination schedule announced shall not suffer due to above mentioned activities.
This may be treated as most urgent.
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پہلے ہی گریڈ 1 سےگریڈ 8 تک کے طلباء کے لیے سکول بیسڈ اسسمنٹ (ایس بی اے)کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایس بی اے کا انعقاد تمام سرکاری سکولوں میں 10 مارچ 2023 سے 25 مارچ 2023 تک کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
. سکول ایجوکیشن کا کچھ عملہ پہلے ہی مارچ میں مردم شماری کی ڈیوٹی میں مصروف ہو گا اور بقیہ عملہ طلباء کا ایس بی اے امتحان لے رہا ہوگا، محکمہ نے سکول اساتذہ کے لیے کچھ اور سرگرمیوں کا اعلان کیا ہے جس میں “درخت لگانا” اور “جشن بہاراں” شامل ہے۔
سکولوں میں “ایک بچہ ایک پودا” کے لوگو کے تحت شجرکاری مہم شروع کی جا رہی ہے جس میں طلباء شجرکاری میں مصروف ہوں گے اور متعلقہ پودے کا نام متعلقہ طالب علم کے نام پر رکھا جائے گا جو پودے کی دیکھ بھال کرے گا۔
سولہ مارچ 2023 کو ثقافتی دن کے طور پر منایا جائے گا، جہاں طلباء کو روایتی/ثقافتی لباس پہن کر اسکولوں میں جانے کا کہا جائے گا۔
بارہ مارچ سے سولہ مارچ 2023 تک پنجاب بھر میں مختلف سرگرمیاں جیسے فلاور شوز، ثقافتی سرگرمیاں، مباحثے، ڈرامے اور فن فیئر وغیرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
اعلان کردہ امتحانی شیڈول (ایس بی اے) مذکورہ سرگرمیوں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوگا۔