Apply For Free CM Solar Panel Scheme 2024
In Pakistan, whether they are rich or poor, if people are most worried about any issue, it is because of electricity bills. The only reason for this is the increase in electricity bills day by day. Sometimes people are forced to commit suicide due to electricity bills. If we say that the government earns the highest revenue every month in the form of electricity bills, it will not be wrong.
In view of the increase in electricity prices, the Punjab government has launched the CM Solar Panel Scheme 2024 to provide immediate relief to the households. The CM Punjab inaugurated this scheme on Friday. One hundred thousand of low-consumption electricity users across Punjab will get free solar panels Now let’s see the application process.
Details of CM Solar Panel Scheme 2024 Distribution
- The 52,019 electricity consumers will get 550-watt solar systems up to 100 units per month.
- 1,100-watt solar systems will be allocated to those consuming up to 200 units per month.
- The entire scheme will be rolled out over one year.
Application Process for CM Solar Panel Scheme 2024
The application process has been started today (7 December 2024). The last date to submit the online applications is January 5, 2025.
The interested consumers will check the eligibility by sending the Reference Number of their bill<SPACE>CNIN and send this SMS on 8800.
The eligible consumer will visit this website, cmsolarscheme.punjab.gov.pk, for the submission of an online application.
پنجاب حکومت نے دس ارب کی لاگت سے ایک لاکھ گھرانوں کے لیے فری سولر پینل سکیم کا اجرا کر دیا ہے ۔
وہ تمام بجلی کے صارفین جن کے ماہ جون 2024 کے بجلی کے یونٹس 200 تک استعمال ہوئے ہیں وہ اس سکیم میں اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔
سولر سسٹم کی مفت فراہمی اور تنصیب بذریعہ قرعہ اندازی ہو گی۔
ماہ جون 2024 کے استعمال شدہ یونٹس کی تفصیلات جاننے کے لی اپنے موبائل سے اپنے بل کا حوالہ نمبر لکھ کر سپیس دیں اور اس کے بعد اپنا شناختی کارڈ درج کریں اور اس میسج کو 8800 پر بھیج دیں۔
اگر آپ کے استعمال شدہ یونٹس دو سو یا اس سے کم ہوئے تو آپ اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔
cmsolarscheme.punjab.gov.pk اپلائی کرنے کے لیے پنجاب حکومت کی ویب سائٹ وزٹ کریں
جیسے ہی آپ اس لنک پر کلک کریں گے تو مندرجہ ذیل پیج اوپن ہو گا آپ رجسٹریشن کے اوپر کلک کریں۔

جیسے ہی آپ رجسٹریشن پر کلک کریں گے مندرجہ ذیل پیج اوپن ہو گا اس پیج کے پہلے باکس میں اپنا نام دوسرے میں اپنا ای میل(اگر اپ کا ای میل ایڈریس نہیں ہے تو آپ جی میل کا نیا اکاؤنٹ بنا لیں)تیسرے باکس میں اپنا موبائل نمبر چوتھے باکس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر اور اس کے بعد کوئی بھی پاسورڈ رکھ لیں،اسی پاسورڈکو کنفرم کریں اور آخری باکس میں اسی کے ساتھ دیئے گئے چار ہندسے درج کر کے نیچے رجسٹر پر کلک کر دیں۔

جسیے ہی آپ رجسٹر پر کلک کریں گے ایک کنفرمیشن میسج آپ کو ای میل پر بھیج دیا جائے گا ۔اپ آپ اپنا ای میل چیک کریں اور جو ای میل آپ کو موصول ہوا ہے اس پر کلک کریں جسیے ہی آپ اس ای میل پر کلک کریں گے مندرجہ ذیل پیج اوپن ہو گا۔یہاں آپ نے اپنا شناختی کارڈ اس کے بعد پاسورڈ اور آخری باکس میں اس کے ساتھ دیا گیا چار ہندسوں کا کوڈ درج کر کے نیچے سائن ان پر کلک کردیں۔

سائن ان پر کلک کرنے کے بعد مندرجہ ذیل پیج اوپن ہو گا ۔یہاں اپ نے اپنے بجلی بل کا چودہ ہندسوں کا حوالہ نمبر درج کر کے اپنی اہلیت کو چیک کرنا ہے۔جیسے ہی آپ چیک کے اوپر کلک کریں گے مندرجہ ذیل پیج اوپن ہو گاجس پر آپ کا نام،موبائل نمبر،کمپنی کا نام،ضلع،جون میں استعمال شدہ یونٹس کی تعداد اور ایڈریس لکھا ہوگا۔آپ نے نیچے بیان حلفی کے اوپر چیک مار کر کے درخواست کو سب مٹ کر دینا ہے۔





